Sunan ibn Majah Hadith 1015 (سنن ابن ماجہ)
[1015]صحیح
صحیح مسلم
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا أَبُو مَرْوَانَ الْعُثْمَانِيُّ حَدَّثَنَا إِبْرَاہِيمُ بْنُ سَعْدٍ عَنْ ابْنِ شِہَابٍ عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيَّبِ عَنْ أَبِي ہُرَيْرَةَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ مَنْ أَكَلَ مِنْ ہَذِہِ الشَّجَرَةِ الثُّومِ فَلَا يُؤْذِينَا بِہَا فِي مَسْجِدِنَا ہَذَا قَالَ إِبْرَاہِيمُ وَكَانَ أَبِي يَزِيدُ فِيہِ الْكُرَّاثَ وَالْبَصَلَ عَنْ النَّبِيِّ ﷺ يَعْنِي أَنَّہُ يَزِيدُ عَلَی حَدِيثِ أَبِي ہُرَيْرَةَ فِي الثُّومِ
سیدنا ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے،رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ’’جس شخص نے یہ پودا،یعنی لہسن کھایا ہو تو وہ ہماری مسجد میں اس کی بو کے ساتھ ہمیں ایذا نہ پہنچائے۔‘‘ (امام زہری کے شاگرد) ابراہیم بن سعد نے فرمایا: میرے والد سیدنا ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ کی اس حدیث میں رسول اللہ ﷺ سے ’’گیندنا اور پیاز‘‘ کے الفاظ کا اضافہ فرماتے تھے