Sunan ibn Majah Hadith 1029 (سنن ابن ماجہ)

[1029]صحیح

صحیح مسلم

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا أَبُو كُرَيْبٍ حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ عَنْ الْأَعْمَشِ عَنْ أَبِي سُفْيَانَ عَنْ جَابِرٍ عَنْ أَبِي سَعِيدٍ قَالَ صَلَّی رَسُولُ اللہِ ﷺ عَلَی حَصِيرٍ

سیدنا ابو سعید رضی اللہ عنہ سے روایت ہے،انہوں نے فرمایا: رسول اللہ ﷺ نے چٹائی پر نماز ادا فرمائی۔