Sunan ibn Majah Hadith 1030 (سنن ابن ماجہ)
[1030] إسنادہ ضعیف
زمعۃ بن صالح ضعیف
وحدیث البخاري (6203) ومسلم (2150) یغني عنہ
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا حَرْمَلَةُ بْنُ يَحْيَی حَدَّثَنَا عَبْدُ اللہِ بْنُ وَہْبٍ حَدَّثَنِي زَمْعَةُ بْنُ صَالِحٍ عَنْ عَمْرِو بْنِ دِينَارٍ قَالَ صَلَّی ابْنُ عَبَّاسٍ وَہُوَ بِالْبَصْرَةِ عَلَی بِسَاطِہِ ثُمَّ حَدَّثَ أَصْحَابَہُ أَنَّ رَسُولَ اللہِ ﷺ كَانَ يُصَلِّي عَلَی بِسَاطِہِ
سیدنا عمرو بن دینار رحمہ اللہ سے روایت ہے انہوں نے کہا: سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما نے بصرہ میں اپنے بچھونے پر نماز پڑھی،پھر اپنے ساتھیوں کو بتایا کہ رسول اللہ ﷺ بھی اپنے بچھونے پر نماز پڑھ لیا کرتے تھے۔