Sunan ibn Majah Hadith 1031 (سنن ابن ماجہ)

[1031] إسنادہ ضعیف

إسماعیل بن أبي حبیبۃ: فیہ ضعف (تقریب: 433) أ ي من جھۃ جھالتہ لأنہ مجھول والسند منقطع

انوار الصحیفہ ص 414

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ مُحَمَّدٍ الدَّرَاوَرْدِيُّ عَنْ إِسْمَعِيلَ بْنِ أَبِي حَبِيبَةَ عَنْ عَبْدِ اللہِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ قَالَ جَاءَنَا النَّبِيُّ ﷺ فَصَلَّی بِنَا فِي مَسْجِدِ بَنِي عَبْدِ الْأَشْہَلِ فَرَأَيْتُہُ وَاضِعًا يَدَيْہِ عَلَی ثَوْبِہِ إِذَا سَجَدَ

سیدنا عبداللہ بن عبدالرحمٰن رضی اللہ عنہ سے روایت ہے،انہوں نے فرمایا: نبی ﷺ ہمارے ہاں تشریف لائے اور بنو عبدالاشہل کی مسجد میں ہمیں نماز پڑھائی،میں نے آپ و کو سجدہ کے دوران میں دونوں ہاتھ کپڑے پر رکھے ہوئے دیکھا۔