Sunan ibn Majah Hadith 1039 (سنن ابن ماجہ)

[1039] إسنادہ ضعیف

أبو إسحاق عنعن

انوار الصحیفہ ص 414

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدٍ حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ آدَمَ حَدَّثَنَا زُہَيْرٌ عَنْ أَبِي إِسْحَقَ عَنْ عَلْقَمَةَ عَنْ عَبْدِ اللہِ قَالَ لَقَدْ رَأَيْنَا رَسُولَ اللہِ ﷺ يُصَلِّي فِي النَّعْلَيْنِ وَالْخُفَّيْنِ

سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ سے روایت ہے،انہوں نے فرمایا: ہم نے رسول اللہ ﷺ کو جوتے اور موزے پہن کر نماز پرھتے دیکھا ہے۔