Sunan ibn Majah Hadith 1040 (سنن ابن ماجہ)
[1040]صحیح
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا بِشْرُ بْنُ مُعَاذٍ الضَّرِيرُ حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ زَيْدٍ وَأَبُو عَوَانَةَ عَنْ عَمْرِو بْنِ دِينَارٍ عَنْ طَاوُسٍ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ قَالَ النَّبِيُّ ﷺ أُمِرْتُ أَنْ لَا أَكُفَّ شَعَرًا وَلَا ثَوْبًا
سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے،نبی ﷺ نے فرمایا: ’’مجھے حکم دیا گیا ہے کہ میں بال یا کپڑے نہ سمیٹوں۔‘‘