Sunan ibn Majah Hadith 1049 (سنن ابن ماجہ)
[1049]بخاری ومسلم
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا وَكِيعٌ عَنْ ہِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ عَنْ أَبِيہِ عَنْ عُمَرَ بْنِ أَبِي سَلَمَةَ قَالَ رَأَيْتُ رَسُولَ اللہِ ﷺ يُصَلِّي فِي ثَوْبٍ وَاحِدٍ مُتَوَشِّحًا بِہِ وَاضِعًا طَرَفَيْہِ عَلَی عَاتِقَيْہِ
سیدنا عمر بن ابو سلمہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے،انہوں نے فرمایا: میں نے رسول اللہ ﷺ کو ایک کپڑا اوڑھ کر نماز پڑھتے دیکھا،نبی ﷺ نے اسے توشح کے انداز سے اوڑھ رکھا تھا،اور اس کے دونوں سرے آپ ﷺ کے کندھوں پر تھے۔