Sunan ibn Majah Hadith 1050 (سنن ابن ماجہ)

[1050] إسنادہ ضعیف

عبد الرحمٰن بن کیسان مستور (تقریب:3992)

والحدیث السابق (الأصل: 1049) یغني عنہ

انوار الصحیفہ ص 415

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا أَبُو إِسْحَقَ الشَّافِعِيُّ إِبْرَاہِيمُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ الْعَبَّاسِ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ حَنْظَلَةَ بْنِ مُحَمَّدِ بْنِ عَبَّادٍ الْمَخْزُومِيُّ عَنْ مَعْرُوفِ بْنِ مُشْكَانَ عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ كَيْسَانَ عَنْ أَبِيہِ قَالَ رَأَيْتُ رَسُولَ اللہِ ﷺ يُصَلِّي بِالْبِئْرِ الْعُلْيَا فِي ثَوْبٍ

سیدنا عبدالرحمٰن بن کیسان رحمہ اللہ اپنے والد (سیدنا کیسان بن جریر رضی اللہ عنہ) سے روایت کرتے ہیں انہوں نے فرمایا: میں نے بئر علیا کے مقام پر رسول اللہ ﷺ کو ایک کپڑے میں نماز پڑھتے دیکھا۔