Sunan ibn Majah Hadith 1064 (سنن ابن ماجہ)

[1064]إسنادہ صحیح

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللہِ بْنِ نُمَيْرٍ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بِشْرٍ أَنْبَأَنَا يَزِيدُ بْنُ زِيَادِ بْنِ أَبِي الْجَعْدِ عَنْ زُبَيْدٍ عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ أَبِي لَيْلَی عَنْ كَعْبِ بْنِ عُجْرَةَ عَنْ عُمَرَ قَالَ صَلَاةُ السَّفَرِ رَكْعَتَانِ وَصَلَاةُ الْجُمُعَةِ رَكْعَتَانِ وَالْفِطْرُ وَالْأَضْحَی رَكْعَتَانِ تَمَامٌ غَيْرُ قَصْرٍ عَلَی لِسَانِ مُحَمَّدٍ ﷺ

سیدنا عمر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے،انہوں نے فرمایا: سفر کی نماز دو رکعت ہے،جمعے کی نماز دو رکعت ہے،عید الفطر اور عید الاضحیٰ کی نماز دو رکعت ہے۔محمد ﷺ کے ارشاد کے مطابق یہ مکمل ہیں،ناقص نہیں۔