Sunan ibn Majah Hadith 1063 (سنن ابن ماجہ)
[1063]صحیح
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا شَرِيكٌ عَنْ زُبَيْدٍ عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ أَبِي لَيْلَی عَنْ عُمَرَ قَالَ صَلَاةُ السَّفَرِ رَكْعَتَانِ وَالْجُمُعَةُ رَكْعَتَانِ وَالْعِيدُ رَكْعَتَانِ تَمَامٌ غَيْرُ قَصْرٍ عَلَی لِسَانِ مُحَمَّدٍ ﷺ
سیدنا عمر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے،انہوں نے فرمایا: سفر کی نماز دو رکعت ہے،جمعے کی نماز دو رکعت ہے اور عید کی نماز دو رکعت ہے۔سیدنا محمد ﷺ کی زبان مبارک کی رُو سے یہ مکمل ہیں،ناقص نہیں۔