Sunan ibn Majah Hadith 1067 (سنن ابن ماجہ)

[1067]صحیح

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ عَبْدَةَ أَنْبَأَنَا حَمَّادُ بْنُ زَيْدٍ عَنْ بِشْرِ بْنِ حَرْبٍ عَنْ ابْنِ عُمَرَ قَالَ كَانَ رَسُولُ اللہِ ﷺ إِذَا خَرَجَ مِنْ ہَذِہِ الْمَدِينَةِ لَمْ يَزِدْ عَلَی رَكْعَتَيْنِ حَتَّی يَرْجِعَ إِلَيْہَا

سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے،انہوں نے فرمایا: رسول اللہ ﷺ جب اس مدینہ شریف سے(سفر پر) روانہ ہوتے تھے تو دو رکعت سے زیادہ نماز نہیں پڑھتے تھے(پورے سفر میں دوگانہ پڑھتے رہتے) حتی کہ واپس مدینہ شریف پہنچ جاتے۔