Sunan ibn Majah Hadith 1074 (سنن ابن ماجہ)

[1074]بخاری ومسلم

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَی حَدَّثَنَا أَبُو عَاصِمٍ وَقَرَأْتُہُ عَلَيْہِ أَنْبَأَنَا ابْنُ جُرَيْجٍ أَخْبَرَنِي عَطَاءٌ حَدَّثَنِي جَابِرُ بْنُ عَبْدِ اللہِ فِي أُنَاسٍ مَعِي قَالَ قَدِمَ النَّبِيُّ ﷺ مَكَّةَ صُبْحَ رَابِعَةٍ مَضَتْ مِنْ شَہْرِ ذِي الْحِجَّةِ

سیدنا عطاء رحمہ اللہ سے روایت ہے انہوں نے فرمایا: مجھے اور میرے ساتھ چند افراد کو سیدنا جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہما نے یہ حدیث بیان کی کہ رسول اللہ ﷺ ذوالحجہ کی چار تاریخ کو مکہ تشریف لائے تھے۔