Sunan ibn Majah Hadith 1073 (سنن ابن ماجہ)

[1073]بخاری ومسلم

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا حَاتِمُ بْنُ إِسْمَعِيلَ عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ حُمَيْدٍ الزُّہْرِيِّ قَالَ سَأَلْتُ السَّائِبَ بْنَ يَزِيدَ مَاذَا سَمِعْتَ فِي سُكْنَی مَكَّةَ قَالَ سَمِعْتُ الْعَلَاءَ بْنَ الْحَضْرَمِيِّ يَقُولُ قَالَ النَّبِيُّ ﷺ ثَلَاثًا لِلْمُہَاجِرِ بَعْدَ الصَّدَرِ

سیدنا عبدالرحمٰن بن حمید زہری رحمہ اللہ سے روایت ہے،انہوں نے فرمایا: میں نے سیدنا سائب بن یزید رضی اللہ عنہ سے پوچھا: آپ نے مکہ میں ٹھہرنے کے بارے میں کون سی حدیث سنی ہے؟ انہوں نے فرمایا: میں نے سیدنا علاء بن حضرمی رضی اللہ عنہ سے سنا،نبی ﷺ نے فرمایا: ’’مہاجر کو(منیٰ سے) واپس پر(مکہ میں) تین دن رہنے کی اجازت ہے۔‘‘