Sunan ibn Majah Hadith 1079 (سنن ابن ماجہ)
[1079]إسنادہ صحیح
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا إِسْمَعِيلُ بْنُ إِبْرَاہِيمَ الْبَالِسِيُّ حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ الْحَسَنِ بْنِ شَقِيقٍ حَدَّثَنَا حُسَيْنُ بْنُ وَاقِدٍ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللہِ بْنُ بُرَيْدَةَ عَنْ أَبِيہِ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ الْعَہْدُ الَّذِي بَيْنَنَا وَبَيْنَہُمْ الصَّلَاةُ فَمَنْ تَرَكَہَا فَقَدْ كَفَرَ
سیدنا بریدہ بن حصیب رضی اللہ عنہ سے روایت ہے رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ’’ہمارے درمیان اور ان (کافروں اور مشرکوں) کے درمیان جو عہد ہے،وہ نماز ہے۔جس نے اسے چھوڑ دیا اس نے کفر کیا۔‘‘