Sunan ibn Majah Hadith 1078 (سنن ابن ماجہ)
[1078]صحیح
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدٍ حَدَّثَنَا وَكِيعٌ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللہِ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ بَيْنَ الْعَبْدِ وَبَيْنَ الْكُفْرِ تَرْكُ الصَّلَاةِ
سیدنا جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہما سے روایت ہے،رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ’’بندے اور کفر کے درمیان (تعلق قائم کرنے والا عمل)ترک نماز ہے۔‘‘