Sunan ibn Majah Hadith 1088 (سنن ابن ماجہ)
[1088]صحیح
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللہِ بْنِ نُمَيْرٍ حَدَّثَنَا عُمَرُ بْنُ عُبَيْدٍ عَنْ أَبِي إِسْحَقَ عَنْ نَافِعٍ عَنْ ابْنِ عُمَرَ قَالَ سَمِعْتُ النَّبِيَّ ﷺ يَقُولُ عَلَی الْمِنْبَرِ مَنْ أَتَی الْجُمُعَةَ فَلْيَغْتَسِلْ
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے،انہوں نے فرمایا: میں نے نبی ﷺ کو منبر پر(کھڑے ہو کر) یہ فرماتے سنا: ’’جو شخص جمعہ پڑھنے آئے اسے چاہیے کہ (پہلے) غسل کرے۔‘‘