Sunan ibn Majah Hadith 1098 (سنن ابن ماجہ)
[1098] سندہ ضعیف
صالح بن أبی الأخضر لینہ الجمہور و علي بن غراب والزہري مدلسان و عنعنا إن صح السند إلی الزہري
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا عَمَّارُ بْنُ خَالِدٍ الْوَاسِطِيُّ حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ غُرَابٍ عَنْ صَالِحِ بْنِ أَبِي الْأَخْضَرِ عَنْ الزُّہْرِيِّ عَنْ عُبَيْدِ بْنِ السَّبَّاقِ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ إِنَّ ہَذَا يَوْمُ عِيدٍ جَعَلَہُ اللہُ لِلْمُسْلِمِينَ فَمَنْ جَاءَ إِلَی الْجُمُعَةِ فَلْيَغْتَسِلْ وَإِنْ كَانَ طِيبٌ فَلْيَمَسَّ مِنْہُ وَعَلَيْكُمْ بِالسِّوَاكِ
سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے،رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ’’یہ عید کا دن ہے جو اللہ نے مسلمانوں کے لیے مقرر کیا ہے۔لہٰذا جو شخص جمعہ پڑھنے آئے اسے چاہیے کہ غسل کر کے آئے۔اگر خوشبو موجود ہو تو لگالے اور مسواک ضرور کیا کرو۔‘‘