Sunan ibn Majah Hadith 1101 (سنن ابن ماجہ)
[1101] إسنادہ ضعیف
قال البوصیري: ’’ھذا إسناد ضعیف،عبد الرحمٰن أجمعوا علی تضعیفہ وأما أبوہ فقال ابن القطان: لا یعرف حالہ وحال أبیہ‘‘ عبد الرحمٰن بن سعد: ضعیف (تقریب: 3873)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا ہِشَامُ بْنُ عَمَّارٍ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ سَعْدِ بْنِ عَمَّارِ بْنِ سَعْدٍ مُؤَذِّنِ النَّبِيِّ ﷺ حَدَّثَنِي أَبِي عَنْ أَبِيہِ عَنْ جَدِّہِ أَنَّہُ كَانَ يُؤَذِّنُ يَوْمَ الْجُمُعَةِ عَلَی عَہْدِ رَسُولِ اللہِ ﷺ إِذَا كَانَ الْفَيْءُ مِثْلَ الشِّرَاكِ
نبی اکرم ﷺ کے مؤذن سیدنا سعد القرظ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ وہ رسول اللہ ﷺ کے زمانے میں جمعے کے دن اس وقت اذان کہتے تھے جب سایہ تسمے کے برابر ہوتا تھا۔