Sunan ibn Majah Hadith 1102 (سنن ابن ماجہ)
[1102]صحیح
صحیح بخاری
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ عَبْدَةَ حَدَّثَنَا الْمُعْتَمِرُ بْنُ سُلَيْمَانَ حَدَّثَنَا حُمَيْدٌ عَنْ أَنَسٍ قَالَ كُنَّا نُجَمِّعُ ثُمَّ نَرْجِعُ فَنَقِيلُ
سیدنا انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے،انہوں نے فرمایا: ہم لوگ جمعہ پڑھتے تھے،پھر واپس آکر قیلولہ کرتے تھے۔