Sunan ibn Majah Hadith 1104 (سنن ابن ماجہ)

[1104]صحیح

صحیح مسلم

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا ہِشَامُ بْنُ عَمَّارٍ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ عَنْ مُسَاوِرٍ الْوَرَّاقِ عَنْ جَعْفَرِ بْنِ عَمْرِو بْنِ حُرَيْثٍ عَنْ أَبِيہِ قَالَ رَأَيْتُ النَّبِيَّ ﷺ يَخْطُبُ عَلَی الْمِنْبَرِ وَعَلَيْہِ عِمَامَةٌ سَوْدَاءُ

سیدنا عمرو بن حریث رضی اللہ عنہ سے روایت ہے انہوں نے فرمایا: میں نے نبی ﷺ کو منبر پر خطبہ دیتے دیکھا اور آپ نے سیاہ عمامہ پہن رکھا تھا۔