Sunan ibn Majah Hadith 1105 (سنن ابن ماجہ)

[1105]صحیح

صحیح مسلم

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ وَمُحَمَّدُ بْنُ الْوَلِيدِ قَالَا حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ سِمَاكِ بْنِ حَرْبٍ قَالَ سَمِعْتُ جَابِرَ بْنَ سَمُرَةَ يَقُولُ كَانَ رَسُولُ اللہِ ﷺ يَخْطُبُ قَائِمًا غَيْرَ أَنَّہُ كَانَ يَقْعُدُ قَعْدَةً ثُمَّ يَقُومُ

سیدنا جابر بن سمرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے،انہوں نے فرمایا: رسول اللہ ﷺ کھڑے ہو کر خطبہ دیتے تھے،تاہم (اثنائے خطبہ میں) ایک بار بیٹھتے تھے پھر کھڑے ہو جاتے تھے(اور دوسرا خطبہ دیتے تھے)۔