Sunan ibn Majah Hadith 1127 (سنن ابن ماجہ)
[1127] إسنادہ ضعیف
قال البوصیري: ’’ھذا إسناد ضعیف لضعف معدي بن سلیمان‘‘
وللحدیث شاھد ضعیف جدًا عند أبي یعلی (2198)
وشاھد آخر عند الطبراني فی الأوسط (338)
وإسنادہ ضعیف (راجع مجمع الزوائد 2/ 193)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ حَدَّثَنَا مَعْدِيُّ بْنُ سُلَيْمَانَ حَدَّثَنَا ابْنُ عَجْلَانَ عَنْ أَبِيہِ عَنْ أَبِي ہُرَيْرَةَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ أَلَا ہَلْ عَسَی أَحَدُكُمْ أَنْ يَتَّخِذَ الصُّبَّةَ مِنْ الْغَنَمِ عَلَی رَأْسِ مِيلٍ أَوْ مِيلَيْنِ فَيَتَعَذَّرَ عَلَيْہِ الْكَلَأُ فَيَرْتَفِعَ ثُمَّ تَجِيءُ الْجُمُعَةُ فَلَا يَجِيءُ وَلَا يَشْہَدُہَا وَتَجِيءُ الْجُمُعَةُ فَلَا يَشْہَدُہَا وَتَجِيءُ الْجُمُعَةُ فَلَا يَشْہَدُہَا حَتَّی يُطْبَعَ عَلَی قَلْبِہِ
سیدنا ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے،رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ’’خبردار! (توجہ سے سنو!) ممکن ہے ایک آدمی(شہر سے) ایک دو میل کے فاصلے پر چند بکریاں لیے ہوئے ہو اس گھاس ملنے میں مشکل پیش آجائے اور وہ مزید دور چلا جائے،پھر جمعے کا دن آئے اور وہ آکر جمعے کی نماز میں شریک نہ ہو،پھر(دوسرا) جمعہ آ جائے اور وہ(اس بار بھی) حاجر نہ ہو،پھر (تیسرا) جمعہ آئے اور وہ حاضر نہ ہو حتی کہ اس کے دل پر مہر لگا دی جائے۔‘‘