Sunan ibn Majah Hadith 1128 (سنن ابن ماجہ)

[1128] إسنادہ ضعیف

سنن أبي داود (1053) نسائي (1373ب)

قتادۃ عنعن

وللحدیث شاہد ضعیف عند أبي داود (1053)

انوار الصحیفہ ص 417

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا نَصْرُ بْنُ عَلِيٍّ الْجَہْضَمِيُّ حَدَّثَنَا نُوحُ بْنُ قَيْسٍ عَنْ أَخِيہِ عَنْ قَتَادَةَ عَنْ الْحَسَنِ عَنْ سَمُرَةَ بْنِ جُنْدَبٍ عَنْ النَّبِيِّ ﷺ قَالَ مَنْ تَرَكَ الْجُمُعَةَ مُتَعَمِّدًا فَلْيَتَصَدَّقْ بِدِينَارٍ فَإِنْ لَمْ يَجِدْ فَبِنِصْفِ دِينَارٍ

سیدنا سمرہ بن جندب رضی اللہ عنہ سے روایت ہے،نبی ﷺ نے فرمایا: ’’جس نے جان بوجھ کر جمعہ چھوڑ دیا،اسے چاہیے کہ ایک دینار صدقہ کرے،اگر اس کے پاس (ایک دینار) نہ ہو تو آدھا دینار صدقہ کرے۔‘‘