Sunan ibn Majah Hadith 1152 (سنن ابن ماجہ)
[1152]صحیح
صحیح مسلم
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ عَنْ عَاصِمٍ عَنْ عَبْدِ اللہِ بْنِ سَرْجِسَ أَنَّ رَسُولَ اللہِ ﷺ رَأَی رَجُلًا يُصَلِّي الرَّكْعَتَيْنِ قَبْلَ صَلَاةِ الْغَدَاةِ وَہُوَ فِي الصَّلَاةِ فَلَمَّا صَلَّی قَالَ لَہُ بِأَيِّ صَلَاتَيْكَ اعْتَدَدْتَ
سیدنا عبداللہ بن سرجس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے نماز کے دوران میںایک آدمی کو فجر سے پہلے کی دو سنتیں پڑھتے دیکھا،نماز سے فارغ ہو کر رسول اللہ ﷺ اس سے فرمایا: ’’تو نے اپنی دونوں نمازوں میں سے کس کا اعتبار کیا ہے؟‘‘