Sunan ibn Majah Hadith 1158 (سنن ابن ماجہ)

[1158] إسنادہ ضعیف

قیس بن الربیع: ضعیف ضعفہ الجمہور

وحدیث الترمذي (426) ھو المحفوظ

انوار الصحیفہ ص 418، 419

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَی وَزَيْدُ بْنُ أَخْزَمَ وَمُحَمَّدُ بْنُ مَعْمَرٍ قَالُوا حَدَّثَنَا مُوسَی بْنُ دَاوُدَ الْكُوفِيُّ حَدَّثَنَا قَيْسُ بْنُ الرَّبِيعِ عَنْ شُعْبَةَ عَنْ خَالِدٍ الْحَذَّاءِ عَنْ عَبْدِ اللہِ بْنِ شَقِيقٍ عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ كَانَ رَسُولُ اللہِ ﷺ إِذَا فَاتَتْہُ الْأَرْبَعُ قَبْلَ الظُّہْرِ صَلَّاہَا بَعْدَ الرَّكْعَتَيْنِ بَعْدَ الظُّہْرِ قَالَ أَبُو عَبْد اللہِ لَمْ يُحَدِّثْ بِہِ إِلَّا قَيْسٌ عَنْ شُعْبَةَ

سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے انہوں نے فرمایا: رسول اللہ ﷺ کی جب ظہر کی پہلی چار سنتیں چھوٹ جاتیں تو آپ ظہر کی بعد والی دو سنتوں کے بعد ادا کر لیتے تھے۔ امام ابو عبد اللہ(ابن ماجہ)نے کہا‘اس روایت کو قیس عن شعبہ کے علاوہ کسی نے بیان نہیں کیا۔