Sunan ibn Majah Hadith 1160 (سنن ابن ماجہ)

[1160]صحیح

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ ہَارُونَ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللہِ الشُّعَيْثِيُّ عَنْ أَبِيہِ عَنْ عَنْبَسَةَ بْنِ أَبِي سُفْيَانَ عَنْ أُمِّ حَبِيبَةَ عَنْ النَّبِيِّ ﷺ قَالَ مَنْ صَلَّی قَبْلَ الظُّہْرِ أَرْبَعًا وَبَعْدَہَا أَرْبَعًا حَرَّمَہُ اللہُ عَلَی النَّارِ

ام المومنین سیدہ ام حبیبہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے،نبی ﷺ نے فرمایا: ’’جو شخص ظہر سے پہلے چار اور اس کے بعد چار رکعتیں پڑھے،اللہ تعالیٰ اسے جہنم پر حرام فرما دیتاہے۔‘‘