Sunan ibn Majah Hadith 1164 (سنن ابن ماجہ)
[1164]إسنادہ صحیح
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا يَعْقُوبُ بْنُ إِبْرَاہِيمَ الدَّوْرَقِيُّ حَدَّثَنَا ہُشَيْمٌ عَنْ خَالِدٍ الْحَذَّاءِ عَنْ عَبْدِ اللہِ بْنِ شَقِيقٍ عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ كَانَ النَّبِيُّ ﷺ يُصَلِّي الْمَغْرِبَ ثُمَّ يَرْجِعُ إِلَی بَيْتِي فَيُصَلِّي رَكْعَتَيْنِ
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے،انہوں نے فرمایا: نبی ﷺ مغرب کی نماز ادا فرماتے،پھر میرے گھر تشریف لاتے اور دور رکعت ادا فرماتے۔