Sunan ibn Majah Hadith 1165 (سنن ابن ماجہ)

[1165]حسن

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَہَّابِ بْنُ الضَّحَّاكِ حَدَّثَنَا إِسْمَعِيلُ بْنُ عَيَّاشٍ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ إِسْحَقَ عَنْ عَاصِمِ بْنِ عُمَرَ بْنِ قَتَادَةَ عَنْ مَحْمُودِ بْنِ لَبِيدٍ عَنْ رَافِعِ بْنِ خَدِيجٍ قَالَ أَتَانَا رَسُولُ اللہِ ﷺ فِي بَنِي عَبْدِ الْأَشْہَلِ فَصَلَّی بِنَا الْمَغْرِبَ فِي مَسْجِدِنَا ثُمَّ قَالَ ارْكَعُوا ہَاتَيْنِ الرَّكْعَتَيْنِ فِي بُيُوتِكُمْ

سیدنا رافع بن خدیج رضی اللہ عنہ سے روایت ہے،انہوں نے فرمایا: اللہ کے رسول ﷺ ہمارے ہاں(یعنی) بنع عبدالاشہل کے محلے میں تشریف لائے۔آپ نے ہماری مسجد میں ہمیں مغرب کی نماز پڑھائی،پھر فرمایا: ’’یہ دو رکعتیں اپنے گھروں میں پڑھا کرو۔‘‘