Sunan ibn Majah Hadith 1167 (سنن ابن ماجہ)
[1167] إسنادہ ضعیف جدًا
ترمذي (435) وانظر الحدیث الآتي (1374)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدٍ حَدَّثَنَا أَبُو الْحُسَيْنِ الْعُكْلِيُّ أَخْبَرَنِي عُمَرُ بْنُ أَبِي خَثْعَمٍ الْيَمَامِيُّ أَنْبَأَنَا يَحْيَی بْنُ أَبِي كَثِيرٍ عَنْ أَبِي سَلَمَةَ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ عَوْفٍ عَنْ أَبِي ہُرَيْرَةَ أَنَّ النَّبِيَّ ﷺ قَالَ مَنْ صَلَّی بَعْدَ الْمَغْرِبِ سِتَّ رَكَعَاتٍ لَمْ يَتَكَلَّمْ بَيْنَہُنَّ بِسُوءٍ عُدِلْنَ لَہُ بِعِبَادَةِ ثِنْتَيْ عَشْرَةَ سَنَةً
سیدنا ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے نبی ﷺ نے فرمایا: ’’جس نے مغرب کے بعد چھ رکعتیں پڑھیں اور ان کے درمیان کوئی نا مناسب بات منہ سے نہ نکالی،اس کے لئے یہ نماز بارہ برس کی عبادت کے برابر ہو جائے گی۔‘‘