Sunan ibn Majah Hadith 1175 (سنن ابن ماجہ)
[1175]صحیح
صحیح مسلم
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الْمَلِكِ بْنِ أَبِي الشَّوَارِبِ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَاحِدِ بْنُ زِيَادٍ حَدَّثَنَا عَاصِمٌ عَنْ أَبِي مِجْلَزٍ عَنْ ابْنِ عُمَرَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ صَلَاةُ اللَّيْلِ مَثْنَی مَثْنَی وَالْوِتْرُ رَكْعَةٌ قُلْتُ أَرَأَيْتَ إِنْ غَلَبَتْنِي عَيْنِي أَرَأَيْتَ إِنْ نِمْتُ قَالَ اجْعَلْ أَرَأَيْتَ عِنْدَ ذَلِكَ النَّجْمِ فَرَفَعْتُ رَأْسِي فَإِذَا السِّمَاكُ ثُمَّ أَعَادَ فَقَالَ قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ صَلَاةُ اللَّيْلِ مَثْنَی مَثْنَی وَالْوِتْرُ رَكْعَةٌ قَبْلَ الصُّبْحِ
سیدنا ابو مجلز رحمہ اللہ نے سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت کرتے ہوئے کہا کر رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ’’رات کی نماز دو دو رکعت ہے اور وتر ایک رکعت ہے۔‘‘ ابو مجلز کہتے ہیں: میں نے کہا: یہ فرمایئے کہ اگر میری آنکھلگ جائے؟ یہ فرمایئے کہ اگر میں سویا رہ جاؤں (پھر وتر کیسے پڑھوں؟) ابن عمر رضی اللہ عنہمانے فرمایا: فرمایئے فرمایئے کو اس ستارے کے پاس پھینک دو۔میں نے سر اٹھایا تو مجھے سماک ستارہ نظر آیا،ابن عمر رضی اللہ عنہما نے دو بارہ یہی حدیث بیان کرتے ہوئے کہا: رسول اللہ ﷺ نے فرمایا ہے: ’’رات کی نماز دو دو رکعت ہے اور وتر صبح صادق سے پہلے کی ایک رکعت ہے۔‘‘