Sunan ibn Majah Hadith 1180 (سنن ابن ماجہ)
[1180]بخاری ومسلم
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا نَصْرُ بْنُ عَلِيٍّ الْجَہْضَمِيُّ حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ زُرَيْعٍ حَدَّثَنَا سَعِيدُ بْنُ أَبِي عَرُوبَةَ عَنْ قَتَادَةَ عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ أَنَّ نَبِيَّ اللہِ ﷺ كَانَ لَا يَرْفَعُ يَدَيْہِ فِي شَيْءٍ مِنْ دُعَائِہِ إِلَّا عِنْدَ الِاسْتِسْقَاءِ فَإِنَّہُ كَانَ يَرْفَعُ يَدَيْہِ حَتَّی يُرَی بَيَاضُ إِبْطَيْہِ
سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ اللہ کے نبی ﷺ اپنی کسی دعا میں ہاتھ نہیں اٹھاتے تھے مگر بارش کی دعا کرتے وقت ہاتھ(اس قدر) بلند کرتے تھے کہ آپ کی بغلون کی سفیدی نظر آجاتی۔