Sunan ibn Majah Hadith 1181 (سنن ابن ماجہ)

[1181] ضعیف جدًا

صالح بن حسان: متروک

والحدیث ضعفہ البوصیري

انوار الصحیفہ ص 419

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا أَبُو كُرَيْبٍ وَمُحَمَّدُ بْنُ الصَّبَّاحِ قَالَا حَدَّثَنَا عَائِذُ بْنُ حَبِيبٍ عَنْ صَالِحِ بْنِ حَسَّانَ الْأَنْصَارِيِّ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ كَعْبٍ الْقُرَظِيِّ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ إِذَا دَعَوْتَ اللہَ فَادْعُ بِبَاطِنِ كَفَّيْكَ وَلَا تَدْعُ بِظُہُورِہِمَا فَإِذَا فَرَغْتَ فَامْسَحْ بِہِمَا وَجْہَكَ

سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے،رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ’’جب تو اللہ سے دعا کرے تو سیدھی ہتھیلیوں کے ساتھ دعا کر اور ہاتھوں کی پشت کے ساتھ(ہاتھ الٹے کر کے) دعا مت کر۔اور جب تو (دعا سے) فارغ ہو جائے تو ہاتھوں کو چہرے پر پھیر لے۔‘‘