Sunan ibn Majah Hadith 1194 (سنن ابن ماجہ)
[1194] إسنادہ ضعیف جدًا
جابر الجعفي: ضعیف رافضي
والحدیث ضعفہ البوصیري
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا إِسْمَعِيلُ بْنُ مُوسَی حَدَّثَنَا شَرِيكٌ عَنْ جَابِرٍ عَنْ عَامِرٍ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ وَابْنِ عُمَرَ قَالَا سَنَّ رَسُولُ اللہِ ﷺ صَلَاةَ السَّفَرِ رَكْعَتَيْنِ وَہُمَا تَمَامٌ غَيْرُ قَصْرٍ وَالْوِتْرُ فِي السَّفَرِ سُنَّةٌ
سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما اور سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے،انہوں نے فرمایا: رسول اللہ ﷺ نے سفر کی نماز دو رکعت مقرر فرمائی ہے۔یہ مکمل نماز ہے،ناقص نہیں،اور سفر میں وترپڑھنا سنت ہے۔