Sunan ibn Majah Hadith 1193 (سنن ابن ماجہ)

[1193] إسنادہ ضعیف

جابر الجعفي: ضعیف جدًا مدلس

وقال البوصیري: ’’ھذا إسناد ضعیف‘‘

انوار الصحیفہ ص 419

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ سِنَانٍ وَإِسْحَقُ بْنُ مَنْصُورٍ قَالَا حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ ہَارُونَ أَنْبَأَنَا شُعْبَةُ عَنْ جَابِرٍ عَنْ سَالِمٍ عَنْ أَبِيہِ قَالَ كَانَ رَسُولُ اللہِ ﷺ يُصَلِّي فِي السَّفَرِ رَكْعَتَيْنِ لَا يَزِيدُ عَلَيْہِمَا وَكَانَ يَتَہَجَّدُ مِنْ اللَّيْلِ قُلْتُ وَكَانَ يُوتِرُ قَالَ نَعَمْ

سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے،انہوں نے فرمایا: رسول اللہ ﷺ سفر میں دو رکعت (فرض) ادا کرتےت ھے،اس سے زیادہ نہیں پڑھتے تھے اور نبی ﷺ (سفر میں) رات کو تہجد بھی پڑھتے تھے۔(سالم فرماتے ہیں) میں نے عرض کیا: آپ ﷺ (سفر میں) وتر بھی پڑھتے تھے؟ ابن عمر رضی اللہ عنہما نے فرمایا: ہاں۔