Sunan ibn Majah Hadith 1221 (سنن ابن ماجہ)

[1221] إسنادہ ضعیف

قال البوصیري: ’’ھذا إسناد ضعیف،لأنہ من روایۃ إسماعیل عن الحجازین وھي ضعیفۃ‘‘

انوار الصحیفہ ص 420

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَی حَدَّثَنَا الْہَيْثَمُ بْنُ خَارِجَةَ حَدَّثَنَا إِسْمَعِيلُ بْنُ عَيَّاشٍ عَنْ ابْنِ جُرَيْجٍ عَنْ ابْنِ أَبِي مُلَيْكَةَ عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ مَنْ أَصَابَہُ قَيْءٌ أَوْ رُعَافٌ أَوْ قَلَسٌ أَوْ مَذْيٌ فَلْيَنْصَرِفْ فَلْيَتَوَضَّأْ ثُمَّ لِيَبْنِ عَلَی صَلَاتِہِ وَہُوَ فِي ذَلِكَ لَا يَتَكَلَّمُ

سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے اللہ کے رسول ﷺ نے فرمایا: ’’جسے نماز میں قے آجائے یا نکسیر پھوٹے یا کوئی چیز پیٹ میں سے منہ میں آئے یا مذی نکلے تو اسے چاہیے کہ(نماز چھوڑ کر) چلا جائے،وضو کرے،پھر اپنی نماز پر بنا کر لے،بشرطیکہ اس اثنا میں کلام نہ کرے۔‘‘