Sunan ibn Majah Hadith 1242 (سنن ابن ماجہ)

[1242] إسنادہ موضوع

عنبسۃ بن عبد الرحمٰن: متروک متھم

انوار الصحیفہ ص 420

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا حَاتِمُ بْنُ بَكْرٍ الضَّبِّيُّ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يَعْلَی زُنْبُورٌ حَدَّثَنَا عَنْبَسَةُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ عَنْ عَبْدِ اللہِ بْنِ نَافِعٍ عَنْ أَبِيہِ عَنْ أُمِّ سَلَمَةَ قَالَتْ نُہِيَ رَسُولُ اللہِ ﷺ عَنْ الْقُنُوتِ فِي الْفَجْرِ

ام المومنین ام سلمہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے،انہوں نے فرمایا: رسول اللہ ﷺ کو فجر کی نماز میں قنوت پڑھنے سے منع فرما دیا گیا تھا۔