Sunan ibn Majah Hadith 1247 (سنن ابن ماجہ)

[1247] إسنادہ ضعیف

مندل و محمد بن عبید اللہ بن أبي رافع ضعیفان (تقریب: 6883)

انوار الصحیفہ ص 420

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَی حَدَّثَنَا الْہَيْثَمُ بْنُ جَمِيلٍ حَدَّثَنَا مِنْدَلٌ عَنْ ابْنِ أَبِي رَافِعٍ عَنْ أَبِيہِ عَنْ جَدِّہِ أَنَّ النَّبِيَّ ﷺ قَتَلَ عَقْرَبًا وَہُوَ فِي الصَّلَاةِ

جناب ابن ابو رافع رحمہ اللہ اپنے والد سے اور وہ ان کے دادا سے روایت کرتے ہیں کہ نبی ﷺ نے ایک بچھو مار ڈالا جب کہ آپ نماز پڑھ رہے تھے۔