Sunan ibn Majah Hadith 1256 (سنن ابن ماجہ)

[1256]صحیح

صحیح مسلم

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ أَبِي عِمْرَانَ الْجَوْنِيِّ عَنْ عَبْدِ اللہِ بْنِ الصَّامِتِ عَنْ أَبِي ذَرٍّ عَنْ النَّبِيِّ ﷺ قَالَ صَلِّ الصَّلَاةَ لِوَقْتِہَا فَإِنْ أَدْرَكْتَ الْإِمَامَ يُصَلِّي بِہِمْ فَصَلِّ مَعَہُمْ وَقَدْ أَحْرَزْتَ صَلَاتَكَ وَإِلَّا فَہِيَ نَافِلَةٌ لَكَ

سیدنا ابو ذر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے،نبی ﷺ نے فرمایا: ’’ نماز وقت پر ادا کر،پھر اگر تجھے امام لوگوں کو نماز پڑھاتا مل جائے تو ان کے ساتھ بھی نماز پڑھ لے اور(اول وقت ادا کر کے) تو نے اپنی نماز محفوظ کر لی ورنہ (دوبارہ پڑھنے سے) وہ تیرے لئے نفل بن گئی۔‘‘