Sunan ibn Majah Hadith 1264 (سنن ابن ماجہ)
[1264]إسنادہ حسن
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدٍ وَمُحَمَّدُ بْنُ إِسْمَعِيلَ قَالَا حَدَّثَنَا وَكِيعٌ عَنْ سُفْيَانَ عَنْ الْأَسْوَدِ بْنِ قَيْسٍ عَنْ ثَعْلَبَةَ بْنِ عِبَادٍ عَنْ سَمُرَةَ بْنِ جُنْدَبٍ قَالَ صَلَّی بِنَا رَسُولُ اللہِ ﷺ فِي الْكُسُوفِ فَلَا نَسْمَعُ لَہُ صَوْتًا
سیدنا سمرہ بن جندب رضی اللہ عنہ سے روایت ہے انہوں نے فرمایا: رسول اللہ ﷺ نے ہمیں سورج گرہن کی نماز پڑھائی اور ہمیں نبی ﷺ کی(قراءت کی) آواز سنائی نہیں دے رہی تھی۔(سری قراءت کی۔)