Sunan ibn Majah Hadith 1276 (سنن ابن ماجہ)
[1276]بخاری ومسلم
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا حَوْثَرَةُ بْنُ مُحَمَّدٍ حَدَّثَنَا أَبُو أُسَامَةَ حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللہِ بْنُ عُمَرَ عَنْ نَافِعٍ عَنْ ابْنِ عُمَرَ قَالَ كَانَ النَّبِيُّ ﷺ ثُمَّ أَبُو بَكْرٍ ثُمَّ عُمَرُ يُصَلُّونَ الْعِيدَ قَبْلَ الْخُطْبَةِ
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے،ا نہوں نے فرمایا: نبی ﷺ ان کے بعد ابو بکر،پھر ان کے بعد عمر رضی اللہ عنہما عید کی نمازخطبے سے پہلے ادا فرماتے تھے۔