Sunan ibn Majah Hadith 1286 (سنن ابن ماجہ)

[1286] ضعیف

سنن أبي داود (1916) نسائي (3010،3011)

انوار الصحیفہ ص 421

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا وَكِيعٌ عَنْ سَلَمَةَ بْنِ نُبَيْطٍ عَنْ أَبِيہِ أَنَّہُ حَجَّ فَقَالَ رَأَيْتُ النَّبِيَّ ﷺ يَخْطُبُ عَلَی بَعِيرِہِ

سلمہ بن نبیط اپنے والد(نبیط بن شریط رضی اللہ عنہ) سے روایت کرتے ہیں کہ انہوں نے حج کیا اور فرمایا: میں نے نبی ﷺ کو اونٹنی پر (سوار ہو کر) خطبہ دیتے دیکھا ہے۔