Sunan ibn Majah Hadith 1287 (سنن ابن ماجہ)

[1287] إسنادہ ضعیف

عبد الرحمٰن بن سعد: ضعیف

انوار الصحیفہ ص 421

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا ہِشَامُ بْنُ عَمَّارٍ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ سَعْدِ بْنِ عَمَّارِ بْنِ سَعْدٍ الْمُؤَذِّنِ حَدَّثَنِي أَبِي عَنْ أَبِيہِ عَنْ جَدِّہِ قَالَ كَانَ النَّبِيُّ ﷺ يُكَبِّرُ بَيْنَ أَضْعَافِ الْخُطْبَةِ يُكْثِرُ التَّكْبِيرَ فِي خُطْبَةِ الْعِيدَيْنِ

سعد القرظ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے انہوں نے فرمایا: نبی ﷺ خطبے کے دوران میں تکبیرات کہا کرتے تھے۔عیدین کے خطبے میں کثرت سے تکبیرات کہتے تھے۔