Sunan ibn Majah Hadith 1292 (سنن ابن ماجہ)
[1292]إسنادہ حسن
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدٍ حَدَّثَنَا وَكِيعٌ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللہِ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ الطَّائِفِيُّ عَنْ عَمْرِو بْنِ شُعَيْبٍ عَنْ أَبِيہِ عَنْ جَدِّہِ أَنَّ النَّبِيَّ ﷺ لَمْ يُصَلِّ قَبْلَہَا وَلَا بَعْدَہَا فِي عِيدٍ
سیدنا عمرو بن شعیب اپنے والد سے اور وہ اپنے دادا(عبداللہ بن عمرو بن عاص رضی اللہ عنہما) سے روایت بیان کرتے ہیں کہ نبی ﷺ نے نماز عید کے موقع پر اس سے پہلے یا بعد میں نماز (نفل)ادا نہیں فرمائی۔