Sunan ibn Majah Hadith 1291 (سنن ابن ماجہ)
[1291]بخاری ومسلم
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ سَعِيدٍ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ حَدَّثَنِي عَدِيُّ بْنُ ثَابِتٍ عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ أَنَّ رَسُولَ اللہِ ﷺ خَرَجَ فَصَلَّی بِہِمْ الْعِيدَ لَمْ يُصَلِّ قَبْلَہَا وَلَا بَعْدَہَا
عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ باہر (میدان میں) تشریف لے گئے اور لوگوں کو نماز عید پڑھائی۔اس سے پہلے یا بعد میں کوئی(نفل) نماز ادا نہیں کی۔