Sunan ibn Majah Hadith 1299 (سنن ابن ماجہ)
[1299]إسنادہ حسن
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ حَكِيمٍ حَدَّثَنَا أَبُو قُتَيْبَةَ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللہِ بْنُ عُمَرَ عَنْ نَافِعٍ عَنْ ابْنِ عُمَرَ أَنَّہُ كَانَ يَخْرُجُ إِلَی الْعِيدِ فِي طَرِيقٍ وَيَرْجِعُ فِي أُخْرَی وَيَزْعُمُ أَنَّ رَسُولَ اللہِ ﷺ كَانَ يَفْعَلُ ذَلِكَ
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ وہ عید کی نماز کے لیے ایک راستے جاتے اور دوسرے سے واپس آتے اور بیان کرتے کہ رسول اللہ ﷺ بھی اسی طرح کرتے تھے۔