Sunan ibn Majah Hadith 1302 (سنن ابن ماجہ)
[1302] إسنادہ ضعیف
شریک القاضي و مغیرۃ عنعنا
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا سُوَيْدُ بْنُ سَعِيدٍ حَدَّثَنَا شَرِيكٌ عَنْ مُغِيرَةَ عَنْ عَامِرٍ قَالَ شَہِدَ عِيَاضٌ الْأَشْعَرِيُّ عِيدًا بِالْأَنْبَارِ فَقَالَ مَا لِي لَا أَرَاكُمْ تُقَلِّسُونَ كَمَا كَانَ يُقَلَّسُ عِنْدَ رَسُولِ اللہِ ﷺ
سیدنا عامر رحمہ اللہ عنہ سے روایت ہے انہوں نے فرمایا: سیدنا عیاش اشعری رضی اللہ عنہ نے ایک عید انبار میں منائی تو فرمایا: کیا بات ہے میں تمہیں گاتے بجاتے نہیں دیکھ رہا جس طرح رسول اللہ ﷺ کی موجودگی میں گانا بجانا ہوتا تھا؟