Sunan ibn Majah Hadith 1315 (سنن ابن ماجہ)

[1315] إسنادہ ضعیف جدًا

جبارۃ:ضعیف

والحجاج بن تمیم: ضعیف (تقریب: 1120)

والسند ضعفہ الحافظ فی الدرایۃ (ح36)

انوار الصحیفہ ص 423

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا جُبَارَةُ بْنُ الْمُغَلِّسِ حَدَّثَنَا حَجَّاجُ بْنُ تَمِيمٍ عَنْ مَيْمُونِ بْنِ مِہْرَانَ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ كَانَ رَسُولُ اللہِ ﷺ يَغْتَسِلُ يَوْمَ الْفِطْرِ وَيَوْمَ الْأَضْحَی

سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے انہوں نے فرمایا: رسول اللہ ﷺ عید الفطر اور عید الاضحیٰ کے دن غسل کیا کرتے تھے۔