Sunan ibn Majah Hadith 1316 (سنن ابن ماجہ)

[1316] إسنادہ موضوع

یوسف بن خالد: زندیق کذاب،لا یکتب عنہ شيء کما قال ابن معین رحمہ اللہ (تاریخ ابن معین روایۃ الدوري: 3556) وعبد الرحمٰن بن عقبۃ: مجہول (تقریب:3956)

انوار الصحیفہ ص 423

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا نَصْرُ بْنُ عَلِيٍّ الْجَہْضَمِيُّ حَدَّثَنَا يُوسُفُ بْنُ خَالِدٍ حَدَّثَنَا أَبُو جَعْفَرٍ الْخَطْمِيُّ عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ عُقْبَةَ بْنِ الْفَاكِہِ بْنِ سَعْدٍ عَنْ جَدِّہِ الْفَاكِہِ بْنِ سَعْدٍ وَكَانَتْ لَہُ صُحْبَةٌ أَنَّ رَسُولَ اللہِ ﷺ كَانَ يَغْتَسِلُ يَوْمَ الْفِطْرِ وَيَوْمَ النَّحْرِ وَيَوْمَ عَرَفَةَ وَكَانَ الْفَاكِہُ يَأْمُرُ أَہْلَہُ بِالْغُسْلِ فِي ہَذِہِ الْأَيَّامِ

سیدنا فاکہ بن سعد رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ عید الفطر کے دن قربانی کے دن اور عرفہ کے دن غسل کرتے تھے،فاکہ رضی اللہ عنہ بھی ان ایام میں اپنے گھر والوں کو غسل کرنے کا حکم دیا کرتے تھے۔