Sunan ibn Majah Hadith 1339 (سنن ابن ماجہ)
[1339] إسنادہ ضعیف
ابن مجمع: ضعیف
وللحدیث شاہد مرسل ضعیف عند ابن المبارک فی الزہد (114)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا بِشْرُ بْنُ مُعَاذٍ الضَّرِيرُ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللہِ بْنُ جَعْفَرٍ الْمَدَنِيُّ حَدَّثَنَا إِبْرَاہِيمُ بْنُ إِسْمَعِيلَ بْنِ مُجَمِّعٍ عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ عَنْ جَابِرٍ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ إِنَّ مِنْ أَحْسَنِ النَّاسِ صَوْتًا بِالْقُرْآنِ الَّذِي إِذَا سَمِعْتُمُوہُ يَقْرَأُ حَسِبْتُمُوہُ يَخْشَی اللہَ
سیدنا جابر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ’’قرآن کی تلاوت میں اچھی آواز والا وہ ہے جسے تم تلاوت کرتے سن کر یہ گماہ کرو کہ وہ اللہ کا خوف رکھتا ہے۔‘‘