Sunan ibn Majah Hadith 1347 (سنن ابن ماجہ)
[1347]إسنادہ صحیح
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ ح و حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ خَلَّادٍ حَدَّثَنَا خَالِدُ بْنُ الْحَارِثِ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ قَتَادَةَ عَنْ يَزِيدَ بْنِ عَبْدِ اللہِ بْنِ الشِّخِّيرِ عَنْ عَبْدِ اللہِ بْنِ عَمْرٍو أَنَّ رَسُولَ اللہِ ﷺ قَالَ لَمْ يَفْقَہْ مَنْ قَرَأَ الْقُرْآنَ فِي أَقَلَّ مِنْ ثَلَاثٍ
عبداللہ بن عمرو رضی اللہ عنہما سے روایت ہے اللہ کے رسول ﷺ نے فرمایا: ’’جس نے تین دن سے کم مدت میں قرآن مجید پورا پڑھا اس نے قرآن کو سمجھا ہی نہیں۔‘‘